13 جولائی 2024 - 23:29
News ID: 1471816

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | حلم و بردباری کا مظہر، ایثار و قربانی اور جان سے گذرنے کی جلوہ گاہ، ادب و معرفت کی تجلی گاہ، حق و باطل کا معیار تشخیص، اللہ کی قضا پر رضا، مشیت الٰہیہ کی راہ پر گامزن ہونا، دین کی بقاء، شریعت کا استحکام اور وفاداری کی تجلی گاہ، فتح و کامیابی کا حقیقی ظہور اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا احیاء، عاشورا کی خوبصورتیوں میں شامل ہیں۔